میانمار میں آج صبح زلزلے کے درمیانے قسم کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صبح 07:52 بجے آنے والے اس زلزلے
کی شدت ریختر پیمانے پر 5.0 درج کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 22.8 ڈگری شمالی عرض البلد اور 94.3 ڈگری مشرقی طول البلد پر زمین سے 90 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔